Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / ODI News / “Pakistan is thankful to whom

“Pakistan is thankful to whom

”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے)

”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے لگا
”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے لگا
ڈبلن  پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی تو اپنے نام کر لی ہے لیکن میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام نے پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ڈیلی پاکستان سب پر بازی لے گیا، پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ کیلئے وہ اعلان کر دیا جو کوئی نہ کر سکا

ضرور پڑھیں:”اگر انہوں نے کبھی کوئی جنگ جیتی ہوتی تو ۔۔۔“جاوید ہاشمی کھل کر میدان میں آگئے ،فوج کے خلاف ایسی بات کہہ دی کہ آرمی چیف بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
میلاہائیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر یہ تاریخی ٹیسٹ میچ اپنے نام کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں پرمشتمل گروپ فوٹو بھی لیا گیا جو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جبکہ آئی سی سی نے اسے تاریخی تصویر قرار دیا ہے۔

میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ ”ان سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میلاہائیڈ میں ہمیں سپورٹ کیا اور پاکستان نے جو گزشتہ پانچ روز ہمارے ساتھ گزارے، اس پر ان کے شکرگزار ہیں۔۔۔ واقعی میں یہ ایک شاندار موقع ہے“

ضرور پڑھیں:ممبئی حملو ں کے بارے میں متنازع بیان ،عدالت نے بھی بڑا حکم دے دیا ،نواز شریف کو ہلا کر رکھ دیا
View image on Twitter
View image on Twitter

Cricket Ireland

@Irelandcricket
Thank you to everyone who has supported us at @MalahideCC and thank you Pakistan for sharing the past five days with us. A truly fantastic occasion.#IREvPAK #BackingGreen

9:22 PM – May 15, 2018
1,598
353 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
مزید : کھیل
لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔

loading…

About admin3

Check Also

Know the serious threats to the quake

Know the serious threats to the quake

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *