Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Others / Aafia’s government to send a case against Aafia was sent to the Haqqani ambassador to the Haqqani network. $ 20 million, but who was eaten?

Aafia’s government to send a case against Aafia was sent to the Haqqani ambassador to the Haqqani network. $ 20 million, but who was eaten?

Aafia’s government to send a case against Aafia was sent to the Haqqani ambassador to the Haqqani network. $ 20 million, but who was eaten?

عافیہ کا کیس لڑنے کیلئے حکومت پاکستا ن نے اسوقت وہاں تعینات سفیر حسین حقانی کو 20لاکھ ڈالرز بھیجے مگر وہ پیسے کون کھا گیا؟عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات میں تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں تعینات قونصل جنرل کی عافیہ صدیقی سے ملاقات کے حوالے سے رپورٹ دفتر خارجہ کو موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق عافیہ صدیقی مسٹر ای مییئرزنامی صرف ایک اسٹاف ممبر پر اعتماد کا اظہارکرتی ہے لیکن وہ اس سے مدد کی بار بار اپیل اس خوف سے نہیں کرتی کہیں وہ مشکل شکار نہ ہو جائے ۔قونصل جنرل نے عافیہ سے پوچھا کہ کیا وہ ای میل ریسیو کرتی رہی ہیں

تو انہوں نے کہا کہ یہ سب جعلی ای میلز ہیں ، اصلی ای میل ہتھیا لی گئی ہے ۔ عافیہ نے پاکستانی قونصل جنرل سے اصرار کیا کہ وہ رپورٹ کریں کہ وہ جسمانی اور نفسیاتی طور پر تندرست ہیں اور ان کی ذہنی حالت بھی درست ہے ۔ قونصل جنرل نے عافیہ سے پوچھا کہ کیا آپ نے 2011میں جج کو لکھا تھا کہ آپ اپنے خلاف سنائے گئے فیصلے کو چیلنج نہیں کرنا چاہتیں تو عافیہ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ’’ جی ہاں! کیونکہ مجھے یہاں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں تھی ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سپریم کورٹ میں ان کا کیس وکلاء کی نااہلی کہ وجہ سے ضائع ہوا۔ ڈاکٹر عافیہ نے آصف حسین نامی ایک شخص جو اس وقت کے امریکہ میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کا پی اے بتایا جاتا ہے ، پر الزام عائد کیا کہ اس نے اس کیس کے ٹرائل کے لئے 2010میں پاکستانی حکومت کی جانب سے دیئے گئے دو ملین ڈالرز ہڑپ کئے ۔ انہوں نے کہا سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی بھی اس رقم کی خرد برد میں شامل ہو سکتے ہیں۔ عافیہ کے بقول حسین حقانی ان کی مدد میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے تھے ۔ ڈاکٹر عافیہ نے یہ بھی کہا کہ ان کے خلاف مسلسل غلط معلومات پھیلائی جاتی رہیں، ان کا کسی بھی کالعدم گروہ سے تعلق نہیں تھا اور نہ اس شخص سے ’’جو2011میں سمندر میں پھینکا گیا‘‘ ، ان کا اشارہ اسامہ بن لادن کی طرف تھا۔عافیہ نے جیل عملے پر قران کی بے حرمتی کا الزام بھی عائد کیا ۔ عافیہ نے Aafia’s government to send a case against Aafia was sent to the Haqqani ambassador to the Haqqani network. $ 20 million, but who was eaten? کہا خوراک میں فاسفیٹ اور فاسفورک ایسڈ کی ملاوٹ کی صورت میں زہر دیا جا رہا ہے ۔

About admin3

Check Also

اللہ تعالیٰ نے ستر ہزار لاشوں کو کس نبیؑ کی دعا کے نتیجے میں زندہ کر دیا ان لاشوں کی نسل آج بھی کہاں اور کس حال میں دنیا پر موجود ہے لاشوں کی نسل کو پہچاننے کی ایسی نشانی کہ آپ بھی فوراََ پہچان جائیں، ایمان افروز واقعہ

اللہ تعالیٰ نے ستر ہزار لاشوں کو کس نبیؑ کی دعا کے نتیجے میں زندہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *