Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / Babar Azam had a chance to snatch a number-one position

Babar Azam had a chance to snatch a number-one position

بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا موقع آگیا ویرات کوہلی اور بابر اعظم میں کتنے پوائنٹس کا فرق رہ گیا

دبئی: ایشیاءکپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا ہے ۔ایشیاءکپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز میں بہتری پا سکتے ہیں۔ایونٹ میں شریک ٹیموں میں ٹاپ رینک بھارت اس وقت121 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ سے نیچے دوسرے نمبر پرموجود ہے،،پاکستان 104 پوائنٹس لے کر پانچویں پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے، اگر گرین شرٹس ایشیائی ہمسایوں کو مات دے کر ٹائٹل جیتے تو پھر ان کی رینکنگ پوزیشن بھی بہتر ہوجائے گی۔

بیٹسمین رینکنگ میں اس وقت نمبر ون پوزیشن911پوائنٹس کے ساتھ ویرات کوہلی کے پاس ہے تاہم انھیں ایشیا ءکپ میں بھارت نے آرام دے دیا، جس سے دوسرے نمبر پر 825پوائنٹس کے ساتھ موجود بابر اعظم کے پاس اچھی کارکردگی کی بدولت ٹاپ پر ترقی پانے کا موقع موجود ہوگا۔ قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان بھی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھا کر اپنی 16 ویں پوزیشن کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

اسی طرح باﺅلرز میں حسن علی فی الحال تیسرے نمبر پر ہیں، ان سے آگے افغانستان کے راشد خان اور ٹاپ پر بھارتی جسپریت بمرا موجود ہیں، انھیں ترقی پانے کے لیے اسی ایونٹ میں شریک ان بولرز سے بھرپور مقابلہ کرنا ہوگا۔ آل راﺅنڈرز میں بھی دوسرے نمبر پر اگرچہ محمد حفیظ موجود ہیں تاہم وہ ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس کا حصہ نہیں بن سکے۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے رینکنگ میں بہتری کے لیے یہ ایونٹ کافی اہم ہے، ویسے بھی ورلڈ کپ میں شریک آدھی ٹیمیں ایشیا کپ میں شامل ہیں جس کی وجہ سے ہمیں اس ایونٹ میں اپنی تیاریوں کو جانچنے کا موقع ملے گا۔

انھوں نے کہا کہ اگرچہ چیمپئنز ٹرافی کی خوشگوار یادیں موجود ہیں مگر اب ہماری توجہ اگلے چیلنجز پر مرکوز ہے۔ادھر بابر اعظم نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ ویرات کوہلی رینکنگ میں مجھ سے آگے ہیں مگر میں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کی کوشش کروں گا۔ حسن علی نے کہاکہ میں پہلے بھی باﺅلنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھال چکا اور دوبارہ اس مقام تک پہنچنے کی پوری کوشش ہوگی۔

 

Dubai: The golden opportunity to improve the ranking of teams and players in the Asia Cup has become a golden opportunity .IndiaCoop is starting from a week in the UAE with both the teams and the players can improve their ranking positions. Due to good performances, In the co-teams, Top Rank India is ranked second by England with 121 points at the moment, Pakistan is taking the fifth position with 104 points, if the Green Shorts by winning the Asian neighbors, the titles were then then their ranking position Will improve

The batting-rankings ranked 9.1 points with Virat Kohli at the time of the Batsman rankings, but India rested in Asia Cup, with the opportunity to progress on top of the top performance of Babar Azam with the second highest number of 825 points. Will be. National team opener Fakhar Zaman can also showcase his 16th position by showing the essence of smashing bat.

Similarly, Hassan Ali is currently third in bowlers, ahead of them, there are Indian Jupiter Bomaras on the Rashid Khan and Top of Afghanistan, they will have to compete with those bowlers participating in the same event to develop. Even though Hafeez is second in the all-rounders, although Mohammad Hafeez is not available, he can not become a part of the green shirts for the Asia Cup. Pakistani captain Sarfraz Ahmed says that this event is very important for us to rank the rankings, anyway the world The half-tech teams are involved in the Asia Cup due to which we will have the opportunity to test our preparations in this event.

Although the Champions trophy’s happy memories are present, our focus focuses on the next challenges. Babar Azam said that I am aware that Virat Kohli is ahead of me, but I will try to improve my position. Hasan Ali said that I have already occupied top position in Bowling and will be very happy to reach this place again

About admin3

Check Also

Asia Cup 2018 – Pakistan beat Afghanistan by 3 wickets – PAK vs AFG

Asia Cup 2018 – Pakistan beat Afghanistan by 3 wickets – PAK vs AFG Asia …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *